پشتو زبان میں خوبصورت نعتِ رسول ﷺ، جس میں شاعر بارگاہِ رسالت مآب ﷺ سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے روضۂ مبارک کی قربت کی آرزو بیان کرتا ہے۔
یہ نعت یک روزہ اجتماع، 5 فروری 2026ء کے موقع پر حافظ عبدالمعز صاحب نے پیش کی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت نصیب فرمائے، آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور روزِ قیامت آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#پشتو_نعت #نعت_رسولﷺ #حافظ_عبدالمعز #PashtoNaat #NaatSharif #IslamicVideo
Leave a Reply