
اس صفحے پر قرآنِ کریم کی منتخب تلاوتیں پیش کی جائیں گی، تاکہ قارئین اور سامعین قرآنِ کریم کی تلاوت سن کر روحانی اور ایمانی کیفیت سے مستفید ہو سکیں۔
قرآنِ کریم کی تلاوت دلوں کے لیے سکون اور ہدایت کا ذریعہ ہے۔ اس صفحے پر وقتاً فوقتاً مزید منتخب تلاوتیں شامل کی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم کو پڑھنے، سننے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔