Tag: کلام اقبال، جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی، علامہ محمد اقبال، پروفیسر ڈاکٹر ندیم صاحب، اقبال کا کلام، اردو شاعری، خود آگاہی، خودی، Kalam e Iqbal

  • کلامِ اقبال | جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی | پروفیسر ڈاکٹر ندیم صاحب

    کلامِ اقبال | جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی | پروفیسر ڈاکٹر ندیم صاحب

    علامہ محمد اقبالؒ کا فکر انگیز کلام ”جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی“، جس میں عشق، خود شناسی اور اپنی حقیقت کو پہچاننے کا پیغام ملتا ہے۔

    یہ کلام پروفیسر ڈاکٹر ندیم صاحب نے یک روزہ اجتماع، 5 فروری 2026ء کے موقع پر پیش کیا۔

    علامہ اقبالؒ کا کلام ہمیں اپنی خودی پہچاننے، اعلیٰ مقاصد اختیار کرنے اور اپنی زندگی کو مثبت فکر و عمل سے سنوارنے کی ترغیب دیتا ہے۔

    #کلام_اقبال #علامہ_اقبال #خودآگاہی #پروفیسر_ڈاکٹر_ندیم #AllamaIqbal #KalamEIqbal #UrduPoetry #IslamicVideo