
اس صفحے پر سیرتِ طیبۂ رسولِ اکرم ﷺ کے منتخب واقعات، تعلیمات اور مبارک زندگی کے مختلف پہلوؤں پر مشتمل مفید مواد پیش کیا جائے گا۔ بالخصوص ’’سیرت النبی ﷺ قدم بہ قدم‘‘ کے سلسلے کی اقساط بھی یہاں شامل کی جائیں گی۔
سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ ہمارے لیے محبت، ہدایت، اخلاق اور عملی زندگی کا بہترین نمونہ ہے۔ اس صفحے پر سیرت النبی ﷺ سے متعلق مزید مفید اور منتخب مواد بھی وقتاً فوقتاً شامل کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبۂ رسولِ اکرم ﷺ کو سمجھنے، اس سے رہنمائی حاصل کرنے اور اپنی زندگی کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ اپنی پسند کے مطابق سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ کر سکتے ہیں یا اس سلسلے کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ تحریری اقساط پڑھنے کے لیے نیچے موجود ’’تحریری اقساط‘‘ کے بٹن پر کلک کریں، اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے ’’ویڈیوز‘‘ کے بٹن کو منتخب کریں۔