اصلاحی و دینی بیانات
اس صفحے پر حضرت اقدس ڈاکٹر فدا محمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے اصلاحی، دینی اور علمی بیانات، مجالس اور منتخب گفتگو پیش کی جائے گی۔
ان بیانات میں قرآنِ کریم، سنتِ رسول ﷺ، اصلاحِ نفس، دینی تربیت، آخرت کی تیاری اور دیگر اہم اسلامی موضوعات پر رہنمائی شامل ہے۔
وقتاً فوقتاً نئے بیانات اور مجالس اس صفحے پر شامل کیے جائیں گے، تاکہ قارئین اور سامعین اپنی سہولت کے مطابق مفید دینی مواد سے استفادہ کر سکیں۔
تازہ بیانات
-

1974 میں نشتر میڈیکل کالج کے طلباء کی حمایت میں تحریک
-

روزہ شخصیت کو درست کرنے کی تربیت کا مختصر دورانیہ (کورس)
-

صبر، شکر اور استغفار اللہ جل شانہٗ کی قربت عطا کرتے ہیں
-

مولانا اشرف علی تھانویؒ کے دو ملفوظات کا مختصر خلاصہ
-

پاکستان میں دین کی ابتدائی مشکلات
-

گناہوں پر استغفار
-

پاکستان میں شرعی حکومتوں کی آخری یادگار ریاستیں تھیں
-

میجر جنرل ر پرنسپل خیبر میڈیکل کالج کی فرض شناسی کے واقعات
-

شریعت کے خلاف قانون پاس کرنے والے کو دوبارہ کلمہ پڑھ لیں
-

اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
-

اللہ مومن کو فراست تقویٰ کے نتیجے میں دیتا ہے

